

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز): چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک سال قبل اللہ تعالیٰ نے معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم کامیابی عطا فرمائی اور بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے