اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں بار سرپلس رہا۔ دسمبر 2024 کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1 ارب 21 کروڑ ڈالر