
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوباٸی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں دریاٸے سندھ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کیخلاف گرینڈ آپریشن کی منظوری دیدی۔ آپریشن کی منظوری سیکرٹری منرل ڈویلپمنٹ کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی ، اس حوالے سے صوابی ، نوشہرہ اور کوہاٹ کی