

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی پولیس نے عوام کو جعلی ورک ویزا اسکیموں اور ویزا فراڈ سے ہوشیار رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ پولیس کے مطابق فراڈیے مختلف طریقوں سے لوگوں کو روزگار کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دبئی پولیس کے کریمنل انویسٹی گیشن