
انڈیا-پاکستان کی حریفانہ جنگ دوبارہ جوتو، GCL نے ٹیموں، جرسیوں اور شیڈول کا اعلان کردیا دبئی (روشن پاکستانیوز) – دبئی میں گلوبل سیلیبریٹی لیگ (GCL) کی شاندار لانچ کے ساتھ کرکٹ کے تفریحی دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس دھوم دھام والے ایونٹ میں بھارت، پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش