دبئی میں موجود تفریحی مقامات جو آپ کے دورے کا مزہ دوبالا کرسکتے ہیں

دبئی میں موجود تفریحی مقامات جو آپ کے دورے کا مزہ دوبالا کرسکتے ہیں

دبئی (روشن پاکستان نیوز) دبئی نہ صرف پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے بلکہ یہ سیر و تفریح کے لحاظ سے بھی دنیا کے چند حیرت انگیز مقامات رکھنے والے ممالک میں سے ایک ہے جہاں برج الخلیفہ جو کہ دنیا کی بلند ترین عمارت ہے کے علاوہ اور بھی بہت