یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس (ECAC) پاکستان کے ایوی ایشن سیکیورٹی انسپکٹرز کی تربیت کرے گی April 6, 2025
دبئی لیکس معاملے پر نیب متحرک ،یو اے ای سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کر لیا گیا May 17, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دبئی لیکس کے معاملے پر نیب متحرک ہو گیا، متحدہ عرب امارات سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیب نے دبئی لیکس میں جن ملزمان کے نام سامنے آئے ہیں ان کے خلاف متحدہ عرب امارات کی حکومت سے تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ