خاتون سے بد تمیزی کا معاملہ ، خیبر پولیس کی جانب سے اہم پیشرفت ، تفصیل خبر میں February 22, 2024 خیبر(روشن پاکستان نیوز) باڑہ میں پولیس نے بدھ کے روز ایک مقامی خاتون کے ساتھ پولیس اہلکاروں کے بدتمیزی پر معافی مانگی جب انہوں نے عسکریت پسند گروپوں سے مبینہ تعلق کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کے لیے اس کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع نے