
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں فاسٹ ٹریک پروموشن کوٹہ کے تحت سب انسپکٹر (بی پی ایس-14) کی 479 آسامیوں کے لیے منعقدہ تحریری امتحان کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ امتحان سخت میرٹ، قابلیت اور اہلیت کے معیار کو