بدھ,  12 فروری 2025ء

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خارجی ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خارجی ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 7 خارجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران