پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جگہ اینٹی کرپشن اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ کی تشکیل نو کیلئے نئے ایکٹ کا نفاذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس