خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران کا خدشہ، صوبائی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا May 17, 2026 پشاور(روشن پاکستان نیوز): خیبر پختونخوا میں گندم اور آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جس کے بعد صوبائی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کو گندم کی بلا تعطل ترسیل یقینی بنانے کے لیے خط لکھ دیا