خیبر پختونخوا ، گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59 افراد جاں بحق، 73 زخمی August 2, 2025 پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59 افراد جاں بحق جبکہ 73 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 33 بچے، 17 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں، طوفانی بارشوں سے 26 بچے، 19 خواتین اور