پیر,  24 نومبر 2025ء

خیبر پختونخوا ، نگران دور میں بھرتی 6 ہزار سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا ، نگران دور میں بھرتی 6 ہزار سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختو نخوا حکومت نے  نگران دور میں بھرتی ہونے والے 6 ہزار سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ نگران دور میں تمام محکموں میں غیر قانونی بھرتیاں کی گئیں ، محکمہ صحت اور محکمہ