پیر,  16  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،بالائی پنجاب،شمالی بلوچستان،کشمیر اورگلگت بلتستان

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،بالائی پنجاب،شمالی بلوچستان،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بیشتر مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں پر موسلا دھار بارش/چند مقامات پر ژالہ باری کی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News