







تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی صوبہ خیبر پختونخوا کی سیاست ہمیشہ مرکز اور صوبے کے تعلقات کے گرد گردش کرتی رہی ہے۔ 18ویں ترمیم کے بعد صوبائی خودمختاری بڑھی، مگر وفاق اور صوبے کے درمیان سیاسی تناؤ ختم نہ ہو سکا۔ صوبہ خیبرپختونخوا خاص طور پر سیکیورٹی، مالی وسائل