
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ میں پہلی بارایک خاتون کو ایس ایس پی کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی عائشہ گل کوایس ایس پی انویسٹیگیشن پشاورتعینات کیا گیا ہے، آئی جی خیبرپختونخوا نے ان کی تعیناتی کا باضابطہ