خیبرپختونخوا پولیس کو گریڈ 19 کے افسران کی کمی کا سامنا December 15, 2024 پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کو گریڈ 19 کے افسران کی کمی کا سامنا ہے۔ پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس میں گریڈ 19 کے 22 افسران کی کمی کا سامنا ہے، گریڈ 19 کے پی ایس پی افسران کی 57 منظور شدہ پوسٹیں ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گریڈ 18