
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنزکے دوران 15 خارجی ہلاک کردئیے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف سمیت 4 جوان شہید ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا