
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، اضاخیل گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گودام سے گندم غائب ہونے کی تصدیق کی ہے، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق محکمہ خوراک کے 6 اہلکاروں کے خلاف