منگل,  01 اپریل 2025ء

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز،11خارجی ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز،11خارجی ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنزکے دوران 11خارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4مختلف آپریشنز میں خارجیوں کو ہلاک کیا گیا،3آپریشن شمالی وزیرستان اور ایک ڈی آئی خان میں کیا گیا۔ میر علی شاہ میں 2آپریشنز میں 8خارجیوں کو ہلاک کیا گیا،میران شاہ میں