خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3الگ الگ کارروائیاں،23دہشتگردہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3الگ الگ کارروائیاں،23دہشتگردہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3الگ الگ کارروائیوں میں 23دہشتگردہلاک ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 26مئی کو خفیہ اطلاعات پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیاگیا،سکیورٹی فورسز نےآپریشن میں 6دہشتگردوں کو ہلاک کیا اور متعدد ٹھکانے