
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آنے والا نوجوان پنجاب کا مہمان ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے الحمرا میں رمضان کے حوالے سے نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اور الحمرا میں بچوں نے کیلی گرافی کے بہترین فن پارے