منگل,  28 اکتوبر 2025ء

خیبرپختونخوا :سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

ISPR
خیبرپختونخوا :سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے  پانچ مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 فروری کی شب خیبرپختونخوا میں انٹیلیجنس بنیاد پر پانچ مختلف کارروائیاں کیں۔ ڈیرہ اسماعیل