منگل,  11 نومبر 2025ء

خیبرپختونخوا حکومت نے ایکسپورٹ پر 2 فیصد ٹیکس نافذ کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے ایکسپورٹ پر 2 فیصد ٹیکس نافذ کر دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ایکسپورٹ پر 2 فیصد ٹیکس نافذ کر دیا گیا۔ جسےانفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ٹیکس کا نام دیا گیا ہے جو صوبے میں زمینی اور فضائی راستے سے ایکسپورٹ پر لاگو ہوگا۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیکس کی وصولی 23 اگست