خون سفید بھائی نے بہن اور بھانجیوں کو رات گئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کر دیا June 25, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر ایک افسوسناک واقعے میں ایک نشے کے عادی شخص عرفان نے اپنی جوان سال بہن اور اس کی دو کمسن بیٹیوں کو شدید مار پیٹ کے بعد گھر سے نکال دیا۔ متاثرہ خاتون اور اس کی بیٹیاں، جن کی عمریں تقریباً