پیر,  24 نومبر 2025ء

خواجہ غلام فرید:برصغیر کی صوفی روایت کا درخشان نام

خواجہ غلام فرید:برصغیر کی صوفی روایت کا درخشان نام

(25 نومبر یوم ییدائیش پر خصوصی تحریر) تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی خواجہ غلام فرید برصغیر کی صوفی روایت کا ایسا درخشاں نام ہیں جنہوں نے اپنے زمانے میں مذہبی، فکری اور ثقافتی سطح پر جو اثرات چھوڑے وہ آج بھی اتنے ہی تازہ محسوس ہوتے ہیں۔ ان کی