جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

خواتین کو امیر لوگوں سے شادی کے لیے پھنسانے والی ’امیر ترین‘ یوٹیوبر

خواتین کو امیر لوگوں سے شادی کے لیے پھنسانے والی ’امیر ترین‘ یوٹیوبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چینی یوٹیوبر نے خواتین کو رئیس افراد سے شادی کرنے کی ویڈیو سے کروڑوں روپے کما لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین میں ایک محبت کے گرو نے خواتین کو امیر مردوں سے شادی کے طریقے کار بتائے ہیں، یوٹیوبر کی ویڈیو پر کروڑوں ویوز آ