جمعرات,  26 دسمبر 2024ء

خناق کیا ہے، بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کیوں ضروری؟

خناق کیا ہے، بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کیوں ضروری؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج کل خناق کی بیماری دوبارہ دیکھنے میں آ رہی ہے اور چھوٹے بچّے اِس کا زیادہ شکار ہو رہے ہیں، یہ مرض عام طور پر ناک اور گلے کی نالیوں کو متاثر کرتا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق اِس مرض میں اموات کی شرح تقریباً 30