خط نہیں ملا،آیا بھی تو وزیر اعظم کو بھجوادوں گا،آرمی چیف February 13, 2025 اسلام آباد (روبینہ ارشد) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا،اگرخط ملا بھی تو وزیراعظم کو بھجوا دوں گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے