بدھ,  08 جنوری 2025ء

خطرناک وائرس پاکستان پہنچ گیا، قومی ادارہ صحت کو نگرانی کی ہدایت

خطرناک وائرس پاکستان پہنچ گیا، قومی ادارہ صحت کو نگرانی کی ہدایت

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں کورونا کے 5 سال بعد کووڈ 19جیسا نیا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کا نام ہیومن میٹا نیمو وائرس (ایچ ایم پی وی) ہے۔ چین میں موسمی وائرس ’’ہیومن میٹا نیمووائرس‘‘ کی موجودگی کا انکشاف ہونے کے بعد وزارت صحت نے قومی ادارہ صحت