هفته,  22 نومبر 2025ء

خرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر

خرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ نے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او مقرر کر دیا۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا جس کے مطابق خرم مشتاق، ائیر وائس مارشل عامر حیات کی مدت ملازمت ختم ہونے پر