هفته,  06  ستمبر 2025ء

خراٹوں سے تنگ بھتیجے نے چچا کے سوپ میں زہر ملا دیا

خراٹوں سے تنگ بھتیجے نے چچا کے سوپ میں زہر ملا دیا

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپان میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان نے خراٹوں سے تنگ آکر اپنے ہی چچا کو زہر دے دیا۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر بھی ہنگامہ برپا کر رہا ہے کیونکہ محض خراٹوں جیسی عام عادت پر جان لیوا قدم اٹھانا ناقابلِ