خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے September 4, 2025 تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی بشیر بدر کہتے ہیں کہ خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے ان خوبصورت اشعار کے خالق بشیر بدر اردو زبان و ادب کی تاریخ میں ایک ممتاز شاعر کے طور پر مشہور ہوئے ہیں۔ برصغیر پاک