پیر سید محمد علی گیلانی کا ریڈ زون کی بار بار بندش پر شدید اظہارِ برہمی October 21, 2024 اسلام آباد (روشن ہاکستان نیوز) سجادہ نشین بری امام سرکار اور جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف، پیر سید محمد علی گیلانی نے ریڈ زون کو روزانہ کی بنیاد پر سیل کرنے اور راستوں کی بندش پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا