اتوار,  24  اگست 2025ء

خبردار ہوشیار! بخار، جسم درد، سوزش،معدہ، سینہ، گلے، فنگل انفیکشن کی جعلی دوائیں فروخت ہونے کا انکشاف

خبردار ہوشیار! بخار، جسم درد، سوزش،معدہ، سینہ، گلے، فنگل انفیکشن کی جعلی دوائیں فروخت ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اور گلگت بلتستان میں بخار، جسم درد، سوزش،معدہ، سینہ، گلے، فنگل انفیکشن کی جعلی دوائیں فروخت ہونےکا انکشاف سامنے آیا ہے، ڈریپ نے فروخت کی جانے والی جعلی ادویات کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔ ڈریپ نے بتایا کہ بخار، جسمانی درد، سوزش، معدے، سینے،