جمعرات,  03  ستمبر 2026ء

خبردار کرتے ہیں، قومی اسمبلی بھی سندھ کی تقسیم پر بات نہیں کرسکتی: وزیراعلیٰ سندھ

خبردار کرتے ہیں، قومی اسمبلی بھی سندھ کی تقسیم پر بات نہیں کرسکتی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(روشن پاکستان  نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ  سندھ کے مستقبل کا فیصلہ کہیں اور بیٹھ کر نہیں کیا جاسکتا، قومی اسمبلی کو خبر دار کرتے ہیں تم سندھ تقسیم کی بات بھی نہیں کرسکتے۔ سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں پرپیپلز پارٹی کی تحریک التوا پر چوتھے روزبھی