جمعه,  19  ستمبر 2025ء

خانہ کعبہ کا محافظ پاکستان! منصور علی خان نے دل جیت لیا، عوامی جذبات کا طوفان

خانہ کعبہ کا محافظ پاکستان!اینکر منصور علی خان نےعوام کے دل جیت لئے، عوامی جذبات کا طوفان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک تاریخی اور غیرمعمولی معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ جیسے مقدس ترین مقامات کی سیکیورٹی کی اہم ذمہ داری پاکستان کو سونپی گئی ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر