








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز باجوڑ کے علاقے خارمیں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 5 خارجی ہلاک ہوگئے،فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خارجیوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، خارجی دہشتگرد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ علاقے