یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس (ECAC) پاکستان کے ایوی ایشن سیکیورٹی انسپکٹرز کی تربیت کرے گی April 6, 2025
خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس،عمران خان عدالت طلب، تفصیلات خبر میں February 28, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی۔ عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی