بابراعظم آؤٹ آف فارم نہیں، امید ہے آنے والی سیریز میں رنز کریں گے: ہیڈ کوچ قومی ٹیم November 9, 2025
حیدرآباد میں پولیس کے جونیئر کلرک کی کرپشن کی کہانی: اہلکاروں سے ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرنے کا انکشاف November 11, 2024 حیدرآباد(کرائم رپورٹر) حیدرآباد کے ایس ایس پی آفس میں ایک جونیئر کلرک کی کرپشن کی غیر معمولی داستان سامنے آئی ہے، جس نے دفتر کے اندر کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ یہ شخص گزشتہ 11 سالوں سے “شیٹ کلرک انچارج” کے طور پر تعینات ہے، حالانکہ اس کی