اتوار,  20 اپریل 2025ء

حکومت کے پاس وقت ہے، چاہے تو ابھی کمیشن کا اعلان کر دے، بیرسٹر گوہر

حکومت کے پاس وقت ہے، چاہے تو ابھی کمیشن کا اعلان کر دے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس وقت ہے، چاہے تو ابھی کمیشن کا اعلان کر دے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات بہترین راستہ ہے اور مذاکرات ہونے چاہیے تھے، تحفظات کے باوجود ہم نیک نیتی سے