حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ December 23, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کا قرضہ مزید بڑھ گیا، حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار 632 ارب روپے کا اضافہ ہوا