پیر,  06 جنوری 2025ء

حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرالیں: نیئر بخاری

حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرالیں: نیئر بخاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے اگر حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم صدر کو ایڈوائس کریں اور اسمبلی تحلیل کر کے نئے انتخابات کرا لیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نیئر حسین بخاری نے کہا کہ