پیر,  27 جنوری 2025ء

حکومت کا گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو 40 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان

حکومت کا گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو 40 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو تقریباً 40 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک نے کہا کہ رقوم کی واپسی کیٹیگری کے حساب سے کی جائے