بھارت-انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی شرٹ پہننے پر شائق کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا، لیکن کیوں؟ July 29, 2025
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ November 15, 2024 وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ،یاد رہے اس وقت پٹرول کی فی لٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 255