بدھ,  30 اکتوبر 2024ء

حکومت کا مصنوعی ذہانت کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ

حکومت کا مصنوعی ذہانت کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت کی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار کرنا شروع کردیا ۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی حکام کے مطابق اے آئی پالیسی کا مسودہ پانچ اہم نکات