بدھ,  04 دسمبر 2024ء

حکومت کاخراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

حکومت کاخراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں ،بسوں اور لوڈرگاڑیوں کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے،اینٹی اسموگ مہم کے تحت لودھراں،