منگل,  11 نومبر 2025ء

حکومت پوری توجہ ملکی حالات اور عوام کے تحفظ پر دے، علامہ آغا سید حسین مقدسی

حکومت پوری توجہ ملکی حالات اور عوام کے تحفظ پر دے، علامہ آغا سید حسین مقدسی

اسلام آباد (سعد عباسی) سربراہ تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ پاکستان علامہ آغا سید حسین مقدسی نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس اور وانا کیڈٹ کالج پر دہشت گرد حملوں کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے اسے ازلی دشمنوں کی مذموم کارروائی کا تسلسل قرار دیا ہے۔ ہیڈ کوارٹر مکتبِ تشیُع علیؑ مسجد