جمعه,  01  اگست 2025ء

حکومت پنجاب نے ٹیکس کٹوتی کا نیا قانون متعارف کروا دیا

حکومت پنجاب نے ٹیکس کٹوتی کا نیا قانون متعارف کروا دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)حکومت پنجاب نے ٹیکس چوری کے خلاف شکنجہ کسنے کے لیے نیا قانون متعارف کروا دیا۔ ٹیکس جمع نہ کروانے کی صورت میں محکمہ ایکسائز فوری کارروائی کرے گا۔ پنجاب میں ٹیکس وصولی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے ”پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025“ پنجاب اسمبلی میں